پیر 15 جون 2026 - 03:00
حدیث روز | لوگوں کی عزت کا لحاظ

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک حدیث میں انسانوں کی عزت و کرامت کو برقرار رکھنے اور لوگوں کے ساتھ یکساں سلوک نہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عیون اخبار الرضا(ع)" سے لی گئی ہے۔

اس روایت کا متن پیش خدمت ہے:

قال الامام الرضا عليه السلام:

«مَنْ لَقِیَ فَقِیراً مُسْلِماً فَسَلَّمَ عَلَیْهِ خِلَافَ سَلَامِهِ عَلَی الْأَغْنِیَاءِ لَقِیَ اللَّهَ عَزَّوَجَلَّ یَوْمَ الْقِیَامَةِ وَهُوَ عَلَیْهِ غَضْبَانُ

امام رضا علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

جو کسی غریب مسلمان سے ملے اور اسے اس طرح سلام کرے جیسا وہ امیروں کو نہیں کرتا (یعنی سلام میں فرق ڈالے)، تو وہ قیامت کے دن اللہ سے اس حالت میں ملے گا کہ اللہ اس پر ناراض ہوگا۔

عیون اخبار الرضا(ع)، ج ۲، ص ۵۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha